پاکستان اور زمبابوے کل پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل

ویب ڈیسک: پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز ہو گا، شیڈول کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کل پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل ہونگے، دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹاکرا کل بلاوائیو میں ہوگا۔
پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بھر پور انداز میں جاری ہیں، شاہینوں نے بلاوائیو میں تین گھنٹے کا طویل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج بھی بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، تاکہ کھلاڑی فٹ رہیں اور کامیابی کا سفر ایک بار پھر سے شروع کیا جا سکے، شیڈول کےمطابق پاکستان اور زمبابوے کل پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل ہوں گے۔
پہلا ون ڈے میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہو گا۔ ون ڈے مقابلوں کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔

Related News

Rostock IMG jobs saved – The Lahore Times

تخت بھائی، موٹر سائیکل اور موٹر کار میں‌ خوفناک تصادم ، خاتون جاں‌بحق –

Prince Harry’s Ex Chelsy Davy Issues Major Statement Amid Meghan Markle’s Social Media Return

Leave a Comment