2024: آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کو حیران کر دیا

ویب ڈیسک: سال 2024 سائنس کی دنیا میں‌خاصا تہلکہ خیز ثابت ہوا، اس سال آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کو حیران کر دیا.
یہ سال بھی گزشتہ برس کی طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت سے انقلاب لے کر آیا، دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت نے تہلکہ مچا دیا، اب یہ بہت تیزی سے ہماری زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے، اے آئی ٹولز کی مدد سے ہم بہت سے مشکل اور طویل کام جلد اور بآسانی کر سکتے ہیں۔
ہمارے تمام سمارٹ فونز پر سٹریمنگ سروسز کے ذریعے وہ تمام مواد اب فوری دستیاب ہے جس کی ہم خواہش کر سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے اے آئی چیٹ بوٹس کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے، اسی طرح چیٹ جی پی ٹی کی طرح کے کئی اور ٹولز پہلے سے ہی مارکیٹ میں آ چکے ہیں جو ہماری زندگی، ہمارے کام کرنے کے طریقے بدل سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ سال 2024 سائنس کی دنیا میں‌خاصا تہلکہ خیز ثابت ہوا، اس سال آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کو حیران کر دیا. اس سال اے آئی کے حساب سے بہت تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے، جنگی ہتھیاروں کی دوڑ میں بھی اے آئی نے نئیجدت پیدا کر دی ہے .

Related News

Rostock IMG jobs saved – The Lahore Times

تخت بھائی، موٹر سائیکل اور موٹر کار میں‌ خوفناک تصادم ، خاتون جاں‌بحق –

Prince Harry’s Ex Chelsy Davy Issues Major Statement Amid Meghan Markle’s Social Media Return

Leave a Comment