گورنر خیبر پختونوا کا امن وامان پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ – Pakistan

گورنر خیبر پختونوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو آگ میں دھکیلا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے صوبہ دہشت گردوں کے حوالےکردیا ، کے پی میں امن وامان پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

گورنر خیبر پختونوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کے پی کے میں 2 حکومتیں چل رہی ہیں، صوبے میں ایک ڈی فکیٹو وزیراعلیٰ آگئی ہیں، اصل حکومت وہ چلا رہی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے، لائٹیں بجھاکر لیڈر بھاگ گئے، ایسا آج تک نہیں سنا، بتایا جائے احتجاج میں پنجاب سےکتنے جلوس آئے تھے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاقی حکومت بھی کے پی میں دلچسپی لے، خیبر پختونوا میں پی ٹی آئی کے علاوہ اور جماعتیں بھی ہیں۔

Related News

Rostock IMG jobs saved – The Lahore Times

تخت بھائی، موٹر سائیکل اور موٹر کار میں‌ خوفناک تصادم ، خاتون جاں‌بحق –

Prince Harry’s Ex Chelsy Davy Issues Major Statement Amid Meghan Markle’s Social Media Return

Leave a Comment