ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے، جس سے 6 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضع بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ تھانہ کینٹ پولیس موبائل وین پر ہوا، اس دوران سب انسپکٹر سمیت 6 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے,
پولیس رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے، جس کے فوری بعد پولیس نے روڈ کو ٹریفک کیلئے روڈ بند کر دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا.
Leave a Comment