
اوکاڑہ میں جنسی زیادتی کاواقعہ سامنے آیا ہے۔
لڑکی سے زیادتی کے الزام میں اکیڈمی کے اونر ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔
سفاک شخص نے آٹھ سالہ بیٹے کو گرم توے بٹھاکر سریے سے پیٹ ڈالا
پولیس کے مطابق ملزم نے نوکری کاجھانسہ دےکرلڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم لڑکی کوتین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔
ملزم نے لڑکی کواکیڈمی میں نوکری کیساتھ رہائش کی بھی آفرکی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پرملزم کےخلاف زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Leave a Comment